واشنگٹن: 3 سال کے معصوم بیٹے کو پولیس افسر نے جیل میں ڈال دیا، اس کا گناہ یہ تھا کہ اُس نے رفع حاجت اپنی پتلون میں ہی کرڈالی تھی۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس افسر نے اپنے 3 سالہ بیٹے کو…
اسلام آباد: پاکستان نیوی کے 4 افسران کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
اس حوالے سے ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید،…
لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی فلم پروڈیوسر اور پی ٹی آئی کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم 4 نیشنل ایوارڈ لے اُڑی۔
اس ضمن میں پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے فوٹو اینڈ…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مقدمات میں نئی دفعات کے اضافے کے ساتھ چیئرمین…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا اور معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب سے…
کراچی: لیجنڈ بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم بنے تھے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں جاوید میانداد…
کراچی: کراچی میں شیل لبریکینٹ کے لیے استعمال ہونے والی پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کرکے سڑک تعمیر کی گئی ہے۔
شیل پاکستان نے بی آر آر انٹرپرائزز نامی اسٹارٹ اپ اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن…
لندن: وٹامن ڈی ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے انتہائی اہم عنصر ہے اور جسم میں کیلشیئم اور فاسفیٹ کی مقدار برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اب نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ 60 برس…
واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا میں مرٹل ساحل پر مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…
ٹوکیو: جاپانی معاشرے میں وفادار ترین کتے ہاچیکو کو انتہائی معتبر مقام حاصل ہے، اس کی پیدائش کو پوری ایک صدی ہوگئی ہے۔ یہ کتا اپنے مالک سے اتنا لگاؤ رکھتا تھا کہ اس کے انتقال کے باوجود بھی…