عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی رحلت کو 7 برس بیت گئے
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی رحلت کو 7 برس مکمل ہوگئے۔
امجد صابری کو 2016 میں کراچی میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، تاہم برسوں بعد بھی قوال کی یاد مداحوں کے دلوں میں…