ٹوکیو: جاپان سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر نے مشہوری کے لیے زہریلی جیلی فش پکاکر کھانے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو پر عوام اور ماہرین نے شدید تنقید کی ہے۔
نیلی رنگت کی اس جیلی فش کو ایک…
کراچی: شہر قائد میں لیاری ایکسپریس وے پر سندھ حکومت کی جانب سے نان اسٹاپ پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت…
کراچی: سماجی رہنما جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا کا ایک ویڈیو بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر جبران ناصر ڈنر کرکے واپس گھر جارہے تھے کہ راستے…
عمان: شاہ اُردن کے بڑے صاحبزادے اور ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ اور سعودی خاتون رجوہ السیف رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔
ولی عہد اور رجوہ السیف کا نکاح ڈاکٹر احمد الخلیلی نے پڑھایا اور…
کوئٹہ: پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست اور پی ٹی آئی سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی…
کراچی: معروف سماجی رہنما اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جبران ناصر کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اداکارہ منشا پاشا نے شوہر جبران ناصر کے مبینہ اغوا پر اندراج مقدمہ کی درخواست کلفٹن تھانے میں…
بینگلورو: بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایئرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کو ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گر کر تباہ ہوا۔…
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ انعمتا قریشی نے ساس کی جانب سے گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔
اداکارہ انعمتا قریشی نے سوشل میڈیا پر اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے سسرال میں اپنے ساتھ…
کنیکٹی کٹ: پست قد کے حامل افراد خاص طور پر مرد شدید احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں، اسی باعث امریکا میں پست قد مردوں کی بڑھتی تعداد دراز قد کے لیے سرجری کی جانب مائل ہوتی نظر آتی ہے۔
ییل لمب…
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک…