اسلام آباد/ لاہور: پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ مری، لاہور، گوجرانوالا، جہلم، حافظ آباد، چیچہ…
کراچی: بحیرۂ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی شروع ہوگئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صدر، اولڈ سٹی ایریا اور آئی آئی…
کراچی: سمندری طوفان کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کے لیے سول انتظامیہ اور فوج پوری طرح حرکت میں آگئے۔
طوفان کے پیش نظر ٹھٹھہ، بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے،…
کراچی: تیزی سے اپنی پہچان بنانے والی ٹی وی اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ علیزے شاہ نے جب سے سرجری کروائی ہے، وہ اپنی عمر سے زیادہ بڑی لگنے لگی ہیں۔
ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد: قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر عادل راجا سمیت بیرون ملک مقیم 4 افراد کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمہ اسلام آباد کے…
قاہرہ: ایک بھکارن کو مصر میں گرفتار کیا گیا ہے جو مرض کا ڈھونگ رچاکر بھیک مانگتی تھی۔ اس کے دو بینک اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے ملے جب کہ وہ پانچ عمارتوں کی مالک بھی ہے۔ جن کی مالیت اربوں روپے…
لاہور: ملکی سیاست میں نمودار ہونے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کردیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے…
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ فضا علی کو بڑا صدمہ، بڑی بہن انتقال کرگئیں۔
اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں۔
فضا علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اس دُکھ بھری سے خبر…
روم: اسکینڈلز کے بادشاہ کہلائے جانے والے اٹلی کے سابق وزیراعظم برلسکونی 86 سال کی عمر میں چل بسے، مالی اور جنسی اسکیڈلز کے باعث انہیں اٹلی کا ڈونلڈ ٹرمپ بھی کہا جاتا تھا۔
بین الاقوامی خبر…
تحریر: خنساء سعید
بچے پھولوں کی طرح نرم و نازک ہوتے ہیں، پھولوں کی طرح ہی رنگین اور ہر طرف اپنی بھینی بھینی خوشبو بکھیرنے والے، تتلیوں کے پروں پر لگے رنگوں کی مانند یہ بچے کہ اگر…