اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنمائوں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
نجی ٹی وی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے…
انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا فنانشل ماڈل تیار کرلیا گیا جس میں انڈیا کو بڑا حصہ ملنے کا امکان ہے۔
بھارت کی آئی سی سی پر اجارہ داری قائم ہے، آئی سی سی کی کمائی کا تقریباً آدھا حصہ انڈیا کو جائے گا…
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔
توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش…
لاہور/ پشاور: امن وامان کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے پنجاب اور خیبرپختون خوا میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور سمیت صوبے…
اسلام آباد: القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائنز…
ریوڈی جنیرو: بانی فیس بک اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ مارشل آرٹ فائٹرنکلے۔
مارک زکربرگ نے ایک برازیلین جیو جٹسو ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، 38 سالہ مارک زکر برگ نے اپنی مارشل آرٹ…
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے اور کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی گئی جب کہ ان پر کوئی تشدد بھی نہیں کیا گیا۔…
بھوپال: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس پل سے نیچے جاگری، جس کے باعث 22 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس حادثے…
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی گئی، جس پر کئی شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں ںے سڑکیں بند کردیں۔
نجی ٹی وی…
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان کو اپریل کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا…