لکھنؤ: ماضی میں بھارتی بیٹنگ لائن کے مضبوط ستون تصور کیے جانے والے بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئے۔
آئی پی ایل کی فرنچائز ممبئی انڈینز کے آل…
کراچی: ماضی کی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ ونیزہ احمد کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ نے ان کا حق مہر محض 24 روپے رکھا تھا۔
ونیزہ احمد نے انٹرویو میں اپنے حالیہ ڈرامے سے نکاح کے وائرل سین پر بات کی۔…
لندن: سلطنت برطانیہ سے پاکستانیوں کے لیے خوش کُن اطلاع یہ ہے کہ یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب ہوگئی ہیں۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق یاسمین…
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تھری ایم پی او کے تحت شاہ محمود قریشی کی گرفتاری…
لاہور: پی ٹی آئی کو پنجاب حکومت کی جانب سے دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سیکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔
گزشتہ روز نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے عمران خان کو زمان پارک میں موجود…
کراچی: سندھ سے تعلق رکھنے والے نامور تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے۔
معروف محقق، ادیب اور تاریخ دان گل حسن کلمتی جہانِ فانی سے کوچ کرگئے، وہ سندھی، اردو، انگریزی کی کئی کتابوں کے مصنف…
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے تاریک دن پر قوم کے لیے شرمندگی لانے والے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
اسلام آباد: عامر محمود کیانی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
عامر محمود کیانی نے پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ…
اسلام آباد: کرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے حکومت نے انٹرنیٹ پر کرپٹوکرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور وزارت…
کراچی: پاکستان کے ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ہاجرہ یامین نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو محبت میں بے عزتی کسی صورت برداشت نہیں کرنی چاہیے۔
اداکارہ ہاجرہ یامین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میں…