ڈیلی آرکائیوز

مئی 19, 2023

پاکستانی کرکٹرز اپنے لیے نہیں ٹیم کے لیے کھیلیں، ٹیم ڈائریکٹر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اپنے لیے نہیں ٹیم کیلیے کھیلیں۔ پاکستان کرکٹ میں ایک عرصے سے یہ بات چلتی رہی ہے کہ بعض کھلاڑی ذاتی کارکردگی…

پی ٹی آئی رہنما جے پرکاش کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان، آبدیدہ ہوگئے

کراچی: پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما نے اس جماعت کو خیرباد کہہ دیا، جے پرکاش پارٹی سے مستعٰفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے روپڑے۔ پی ٹی آئی رہنما جے پرکاش نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو…

اداکار عمران عباس کا مدینہ منورہ میں نعت پڑھنا سب کو بھاگیا

مدینہ منورہ: فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار عمران عباس ان دنوں عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، جہاں وہ خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ سے اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرچکے…

بلوچستان: ژوب میں امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خودکُش حملہ

ژوب: بلوچستان کے علاقے ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکُش حملہ ہوا ہے…

بھارت: پاکستانی ہندوؤں کے 50 گھر گرادیے گئے، ہزاروں لوگ بے گھر

جے پور: شائننگ انڈیا کے دعوے دار ملک میں مقیم پاکستانی ہندوؤں کے 50 سے زائد گھر مسمار کردیے گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست راجستھان کے علاقے جیسلمیر میں پاکستان سے بھارت جانے والے…

جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے ملک کی بدنامی ہوئی، عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…