اسلام آباد: پاکستان میں یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔
آئل انڈسٹری ذرائع کے تخمینے کے مطابق یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔…
بہاولپور: پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے فاروق اعظم نے اپنے بیان میں 9 مئی کے واقعات کی…
ٹیکساس: امریکا میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ…
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مایا علی نے بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کردی۔
اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کے معاملے پر انکوائری کمیشن نے سیکریٹری کے ذریعے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔
جواب جمع کراتے ہوئے انکوائری کمیشن نے چیف جسٹس کی…
کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتیں بے قابو، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بے لگام ہوکر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے…
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔
مصدق ملک نے پاکستان انرجی کانفرنس سے زوم پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روسی تیل…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ میں آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ کے 3 ارکان پر اعتراض کرتے ہوئے نیا بینچ بنانے کی استدعا کردی۔
مرکزی حکومت نے متفرق درخواست…
کراچی: اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اداکارہ علیزے شاہ سے معافی مانگ لی۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں یاسر نواز نے علیزے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کی اور ساتھ ہی اس…