کراچی: حکومت اور سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی کیفیت برقرار ہے۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت الیکشن کی تاریخ پر لچک کے جواب میں لچک کا مطالبہ کر رہی ہے۔…
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ادویہ ساز اداروں کو قیمت میں اضافے کی اجازت دے دی۔
اعلامیے کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ادویہ بنانے…
اسلام آباد: پاکستان میں سوا دو کروڑ سے زائد بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچے دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔…
لندن: طویل ترین عرصے تک شہزادے کا اعزاز رکھنے والے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ اسی تناظر میں ایک خاتون نے 17 لیٹر چاکلیٹ سے ان کا بہت خوبصورت مجسمہ تیار کیا ہے۔
اس…
نئی دہلی: بھارت میں نماز عید کی ادائیگی جرم بنادی گئی، نماز عید ادا کرنے والے 1700 مسلمانوں پر مقدمہ قائم۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں عید کے موقع پر مسلمانوں نے 3 عید گاہوں کے…
واشنگٹن: امریکی ریاست میں نابینا قاری صاحب نماز کی امامت کے دوران انتقال کرگئے۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ نابینا قاری شیخ عبداللہ کامل امریکی ریاست نیو جرسی…
انقرہ: ترکیہ نے روس کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔
ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق جمعرات کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے پہلی بار اکویو پاور پلانٹ…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ستمبر اکتوبر میں الیکشن کی بات کرے تو پھر مذاکرات کی ضرورت نہیں۔
عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں…
لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارتی کامیڈین کپل شرما نے خود بتایا تھا کہ انہوں نے کامیڈی نسیم وکی سے سیکھی ہے۔
اپنے حالیہ ایک…
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔
عمران خان زمان پارک لاہور سے بڑے قافلے کے ہمراہ بذریعہ موٹروے اسلام آباد…