ڈیلی آرکائیوز

مارچ 2, 2023

افغانستان: بارودی سرنگ دھماکا، کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گرد ہلاک

کابل: افغانستان میں بارودی سرنگ دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوئے۔ذرائع