ڈیلی آرکائیوز

جنوری 18, 2023

کراچی میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، متعدد زخمی

کراچی: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میدان جنگ میں تبدیل، پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا، کیماڑی میں قائم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی

انتہاپسند مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے پر بی بی سی کیخلاف مہم

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مکروہ چہرہ دُنیا کے سامنے لانے پر برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہے اور اس کے خلاف باقاعدہ منظم مہم چلائی جارہی ہے۔ بی

وزیر اعلیٰ سندھ کی جماعت اسلامی کو خدشات دُور کرنے کی یقین دہانی

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان کے جائز خدشات دُور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ

دنیا کے سرد ترین شہر میں درجہ حرارت منفی 50، معمولات زندگی جاری

یاکوتسک: یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ روس کی وفاقی خودمختار اکائی سخا جمہوریہ کا دارالحکومت یاکوتسک دُنیا کا سرد ترین شہر ہے، سردی اتنی زیادہ اس بار پڑی ہے کہ وہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری

گورنر کے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی، جس پر گورنر خیبرپختون خوا حاجی غلام علی نے دستخط کردیے، جس کے بعد پختونخوا

اگلے ہفتے ڈالرز آنے سے زرمبادلہ ذخائر بڑھ جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہوجائیں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک