پاکستان میں محکمہ پولیس کا کرپشن میں پہلا نمبر ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن میں محکمہ پولیس کو اول نمبر دے دیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری ہوگیا۔سروے رپورٹ میں پولیس کو ملک!-->…