ملکی توانائی کے بحران کا حل سندھ کے پاس موجود ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مٹھی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے پاس پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران کا حل موجود ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ کا تھرکول منصوبے کے دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب!-->…