ماہانہ آرکائیوز

اگست 2022

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، شہباز گل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پولیس کی پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔دو روزہ جسمانی ریمانڈ پورا

موسمی صورتحال: کراچی سمیت اندرون سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد: اندرون سندھ کے بعد الیکشن کمیشن نے کراچی میں بھی بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔کراچی سمیت اندرون سندھ کے بعض اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 28 اگست کو پولنگ

غلطی سے پاکستانی حدود میں میزائل داغنے والے 3 بھارتی فضائیہ کے افسران برطرف

نئی دہلی: امسال مارچ میں بھارتی میزائل پاکستانی حدود میں گرنے کے واقعے کی تحقیقات کے نتیجے میں انڈین ایئرفورس نے اپنے 3 افسران کو برطرف کردیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مارچ میں

سندھ: آج اور کل تعلیمی ادارے بند، انٹر اور کراچی یونیورسٹی کے پرچے ملتوی

کراچی: شدید بارشوں کے پیش نظر سندھ بھرمیں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی جب کہ انٹر بورڈ اور جامعہ کراچی کے تحت ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں، پرچوں کی تاریخوں کا

سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں، مکانات تباہ، عوام کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

حیدرآباد/ سکھر/ میرپورخاص: سندھ کے بیشتر حصوں میں پچھلے پندرہ دن سے تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال ہے، عوام کی حالت انتہائی خراب ہے، ہزاروں افراد گھروں کے تباہ ہوجانے کے باعث کھلے آسمان