ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: فیصلہ محفوظ، آج پونے 6 بجے سنایا جائے گا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے!-->…