حلیمہ سلطان سے متعلق چند حیران کن حقائق (خصوصی ولاگ)
اطغرل سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی ترک اداکارہ اسریٰ بلجیک ایک عرصے سے پاکستان میں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔
جب سے یہ ڈراما اردو ڈبنگ کے ساتھ پی ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ ہونا شروع ہوا ہے، کیا میڈیا، کیا سوشل میڈیا، ہر طرف اسی خوب رو اداکارہ کا چرچا ہے۔
ایک جانب جہاں اسریٰ بلجیک کی اداکاری اور خوب صورتی کی تعریف کی جارہی ہے، وہیں کچھ حلقوں کی جانب سے ان کی حقیقی زندگی کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا گیا۔
ردا ذاکر کے اس خصوصی ولاگ میں اس اداکارہ کی زندگی کے چند اہم پہلوؤں پر بات کی ہے۔