براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پاکستان نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: امریکا کی جانب سے ”چائلڈ سولجرز پروینشن ایکٹ“ کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل کرنے کو مسترد کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے کہا کہ فہرست میں شامل کرنا حقیقت پسندی سے انحراف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے امریکی رپورٹ پر…

کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق، 1400 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 379 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار 85 تک پہنچ چکی ہے۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ، شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ!

کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور: ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کے بحران کی صورت حال ہے، خاص طور پر صوبہ پنجاب میں اس حوالے سے حالات خاصے گمبھیر ہوچکے ہیں، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ شہروں میں 8 سے 10 جب کہ دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے…

پاکستان کی قابل فخر بیٹی مشال عامر!

پشاور: پاکستان کی قابل فخر بیٹی مشال عامر نے برطانیہ میں لیڈی ڈیانا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ ان کو انسانیت کی خدمت اور رفاہی خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی مشال عامر نے ملک کا نام روشن کردیا۔ مشال عامر نے جنوبی کوریا، امریکا…

پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ٹک ٹاک پر پابندی کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عالیہ نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت عالیہ سندھ کا اپنے…

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا نام بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، تاہم 27 میں سے 26 نکات پر بہتری دکھائی ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے صدر مارکوس پلیئر نے اجلاس کے بعد لائیو پریس کانفرنس میں کہا کہ اجلاس میں کئی…

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ: پاکستان سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد: وطن عزیز کے لیے آج کا دن انتہائی اہم ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج فیٹف پلینری ورچوئل اجلاس کے اختتام پر ہوگا۔ پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 21 جون سے جاری ہے۔ حکومت…

وزارت آئی ٹی کے تحت ملک بھر میں اسمارٹ ولیج منصوبے کا آغاز

اسلام آباد: وفاقی وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کے تعاون سے پاکستان کے چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت اور گلگت بلتستان کے مخصوص پس ماندہ گاؤں میں "اسمارٹ ولیج" کا منصوبہ متعارف کرادیا گیا۔ منصوبے کے لیے اقوام…

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ملک بھر میں کورونا بحران جاری ہے، پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 29534 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 548 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 5 افراد

ماہ اگست میں مہنگائی میں کمی!

اسلام آباد: ماہ اگست کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے ادارہ شماریات کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ میں مہنگائی کم ہوکر 8.2 فیصد پر آ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2020 میں مہنگائی کی شرح 9.3 فیصد تھی، اگست 2019 میں مہنگائی کی شرح 10.5 فیصد تھی،