براؤزنگ افغانستان

افغانستان

خواتین کی طالبان حکومت میں شمولیت کا وعدہ پورا کیا جائے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کو حکومت میں شامل کرنے اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کیے گئے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر طالبان حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری

گوادر منصوبے بلوچستان کو ترقی کی نئی راہ پر ڈالیں گے، وزیراعظم

گوادر: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر سینٹرل ایشیا تک منسلک ہوگا، چین دنیا میں تیزی سے بہت آگے جا رہا ہے، اس کے تجربے سے ہم بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے…

امریکی فورسز کے سازوسامان اور گولا بارود پر افغان طالبان کا قبضہ

کابل: افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولا بارود پر قبضہ کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبان نے امریکی افواج کی واپسی کے بعد چھوڑی گئی فورسز کی گاڑیوں اور بکتربند گاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔…

لاہور دھماکا: تحقیقاتی اداروں نے ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بعض عناصر اسپائیلرز کا کردار ادا کررہے ہیں، جو پاکستان میں عدم استحکام چاہتے ہیں، تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا ہے۔…

طالبان کے کابل پر قابض ہونے پر پاکستان اپنی سرحدیں بند کردے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر طالبان کابل پر قابض ہوگئے تو پاکستان افغانستان سے ملحقہ اپنی سرحدوں کو بند کردے گا۔ انہوں نے یہ بات امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں…

افغان صدر نے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور آرمی چیف کو ہٹادیا

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے آرمی چيف، وزير دفاع اور وزير داخلہ کو عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں تشدد کی نئی لہر کے باعث افغان صدر نے وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور آرمی چیف کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔…

طالبان کا ترک افواج سے افغانستان سے نکل جانے کا مطالبہ

کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا سے ہونے والے معاہدے پر عمل کرتے ہوئے ترک افواج بھی افغانستان سے نکل جائیں۔ واضح رہے کہ افعانستان میں ترکی کے پانچ سو سے زائد فوجی موجود ہیں جو افغان سیکیورٹی فورسز کی تربیت کے لیے نیٹو مشن کا حصہ ہیں۔…

ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ افغانستان میں فرائض پر مامور ہمارے دلیر جوانوں کا اپنے گھروں میں

افغانستان سے پاکستان آنے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

کراچی: چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان چرس کی بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ماڈل کسٹمز کلکٹوریٹ انفورسمنٹ اینڈ کمپلائنس کوئٹہ نے ناکام بنادی۔کراچی کسٹمز ہاؤس سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈپٹی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ