براؤزنگ Writer

Writer

غلام حیدر شیخ کی جدائی

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو خاموشی سے اپنی جگہ بنالیتی ہیں اور پھر ان کی جدائی ایک خلا چھوڑ جاتی ہے جو مدتوں محسوس ہوتا رہتا ہے۔ غلام حیدر شیخ بھی انہی شخصیات میں

خلیل قمر کا لکھا ڈرامہ میرے پاس تم ہو میری فلم کی نقل ہے، سید نور

لاہور: لالی وُڈ کے معروف فلم ساز، ہدایت کار اور مصنف سید نور نے مشہور ڈرامہ میرے پاس تم ہو سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ سید نور نے حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ ہمایوں سعید اور عائزہ خان کا ڈرامہ میرے پاس تم ہو جو بے حد مقبول…

دی سمپسنز کارٹون کے مصنف اسٹیو پیپون چل بسے

نیویارک: امریکی ٹیلی ویژن کی تاریخ کے سب سے مقبول اینیمیٹڈ سیریز ’’دی سمپسنز‘‘ کے ایمی ایوارڈ یافتہ مصنف اسٹیو پیپون 68 سال کی عمر میں چل بسے۔ اسٹیو پیپون کی اہلیہ میری اسٹیفنسن نے اس الم ناک واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے…

معروف رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان لاہور سے گرفتار

لاہور: رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو لاہور سے گرفتار کیا۔ اوریا مقبول جان کو گلبرگ سائبر کرائم کے دفتر میں رکھا…

انور مقصود نے امریکا سے شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی

کراچی: معروف مصنف، طنز و مزاح نگار، اداکار اور میزبان انور مقصود نے ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی عبرت ناک شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی۔ ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان…

میں بھی انسان، مجھے نجی زندگی سکون سے گزارنے کا حق حاصل ہونا چاہیے، حازم بنگوار

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اپنے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔ گزشتہ دنوں کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ…

طلاق کے ڈیڑھ سال بعد مدیحہ رضوی نے دوست سے شادی کرلی

کراچی: ٹی وی اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد گہرے دوست سے دوسری شادی کرلی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ مدیحہ رضوی کی جانب سے بھی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی جو نکاح کی ہے۔ میڈیا…

ہمہ جہت خوبیوں کے حامل صحافی نادر شاہ عادل انتقال کرگئے

کراچی: پرنٹ میڈیا کی دُنیا کا بڑا نام، صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اُن کا صحافتی کیریئر پانچ عشروں پر محیط تھا، وہ 23 اپریل 1950 کو کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے، انہوں نے صحافت کراچی کے علاقے لیاری سے شروع کی…

فیض کے داماد اور گوہر شناس شخصیت شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

لاہور: کئی نامور فنکاروں کو متعارف کرانے والے اداکار و مصنف شعیب ہاشمی انتقال کرگئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ معروف اداکار، ڈرامہ نویس اور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال…

اردو ادب کا بڑا نام امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

لاہور: اردو ادب کی دُنیا کا بڑا نام، امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا