براؤزنگ World

World

دُنیا میں چائے کو بطور کرنسی استعمال کیے جانے کا انکشاف

کراچی: چائے کا نام سنتے ہی ہمارا ذہن فوراً چائے کے برتن میں گرم مشروب کی طرف جاتا ہے جو ہمارے مزاج کو تروتازہ کرتا ہے۔ تاہم صدیوں پہلے چائے اتنی آسانی سے نہیں بنائی جاتی تھی۔ اس کے بجائے اسے باقاعدہ کرنسی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔…

دنیا میں روز 20 فیصد خوراک ضائع ہونے کا انکشاف

نیویارک: دنیا بھر میں روزانہ اتنی خوراک ضائع کردی جاتی ہے، جو ایک ارب سے زائد افراد کا پیٹ بھرنے کے لیے کافی ہے۔ اتنی خوراک اس وقت ضائع کی جارہی ہے جب دنیا بھر میں 73 کروڑ سے زائد افراد بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جاری کردہ…

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے!

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے عورتوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، خواتین کے عالمی دن کو…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر

کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا۔ آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا…

7 سال بعد دُنیا میں فالج سے سالانہ اموات 50 لاکھ تک پہنچنے کا اندیشہ

ویانا: ایک محتاط اندازے کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فالج (بالخصوص اسکیمک) سے 2030 تک دُنیا بھر میں سالانہ اموات 50 لاکھ تک پہنچ سکتی ہیں۔ فالج کی دو اقسام ہیں، جن میں ایک قسم میں خون کا لوتھڑا دماغ کی باریک رگوں میں پھنس جاتا ہے اور…

پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا بن گیا

کراچی: پاکستانی گلوکاروں علی سیٹھی اور شائے گل کا گایا عالمی شہرت یافتہ گانا پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گیت بن گیا۔گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے پسوڑی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، پسوڑی کورین

بھارت کی بڑی سبکی، کینیڈا میں خالصتان کے لیے کامیاب ریفرنڈم

ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصتان کے لیے ہونے والا ریفرنڈم بڑی کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے، بھارت کی بڑی سبکی ہوئی ہے۔بین الاقوامی سطح پر بھارت کو اس وقت بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی تمام کاوشیں رائیگاں

تاریخ میں پہلی بار تمباکونوشی کی شرح میں کمی

نیویارک: تاریخ عالم میں ایسا اولین بار ہوا کہ عالمی سطح پر تمباکو نوشی کی شرح میں کمی واقع ہوئی، وگرنہ ہر برس اس کے استعمال کی شرح خاصی حد تک بڑھتی دکھائی دیتی رہی ہے۔یہ انکشاف ایک طبی مہم چلانے والے گروپ اور امریکی محققین کی جانب سے جاری

دُنیا کا طاقت ور ترین پاسپورٹ

نیویارک: مسافروں کے لیے زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی سفری سہولتیں بہم پہنچانے والے کو دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کا حامل ملک سمجھا جاتا ہے۔ہر سال مختلف ممالک کی جانب سے مسافروں کو دی جانے والی بین الاقوامی سفری سہولتوں کی بنیاد پر

امریکا میں کورونا سے 4 ہزار اموات، 200 نیشنل گارڈز بھی متاثر!

واشنگٹن: امریکا میں کورونا وبا سے مسلسل تیسرے روز 4 ہزار اموات سامنے آئیں۔دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا میں مزید پونے 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ صدر بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں تعینات قریباً 200 نیشنل گارڈز