براؤزنگ Winter

Winter

کراچی میں سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی، سردی بڑھنے کا امکان

کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 28 دسمبر سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا، منگل سے بدھ کے درمیان مغربی ہواؤں کا سسٹم اثرانداز ہوسکتا ہے۔کراچی میں 30

سردی میں ہونٹ کو پھٹنے سے کیسے بچایا جائے؟

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ ہونٹوں کا بار بار پھٹنا صرف موسم یا پانی کی کمی کا مسئلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے اکثر اہم وٹامنز اور منرلز کی کمی بھی کارفرما ہوتی ہے۔ سردیوں میں یہ مسئلہ مزید شدت اختیار کر لیتا ہے جس سے شہریوں کو تکلیف، جلن اور

اگلے پچاس برسوں میں گرمیاں طویل، سردی کا دورانیہ ڈیڑھ ماہ رہ جائے گا

کراچی: لندن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین آب و ہوا نے تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ اگلے 40، 50 سال میں بیشتر ممالک میں موسم سرما کا عرصہ صرف ڈیڑھ دو ماہ رہ جائے گا۔وجہ یہ کہ بڑھتی گرمی کرہ ارض کے بقیہ علاقوں کی نسبت قطب شمالی و جنوبی میں درجہ

کراچی میں سرد موسم کے آغاز کے ساتھ خسرہ کیسز بڑھ گئے

کراچی: شہر قائد میں سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی خسرہ کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسپتالوں میں روزانہ درجنوں بچے خسرہ کی علامات کے ساتھ پہنچ رہے ہیں، جن میں بخار، کھانسی، نزلہ، آنکھوں کی سرخی اور جسم پر دانے شامل ہیں۔ ماہرین اطفال نے والدین کو

ملک میں آج سے سرد ہوائیں چلنے اور بارشوں کا امکان

کراچی: آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ پہاڑوں پر برف باری بھی ہوسکتی ہے۔…

کراچی میں دسمبر کے پہلے ہفتے میں سردیوں کا آغاز ہوگا

کراچی: شہر قائد میں سردی کب شروع ہوگی، محکمۂ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں بلوچستان اور ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے 2 دسمبر کے دوران اثرانداز رہ سکتی ہیں اور 4 دسمبر کے بعد درجہ حرارت میں کمی آنا شروع ہوجائے…

کراچی: مارچ میں ٹھنڈ میں مزید اضافے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں موسم سرد ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور مزید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں درجہ حرارت 11.1 ڈگری تھا جو مارچ کے معمول سے 8.3 ڈگری کم ہے جب کہ ایک دو روز سندھ میں درجہ حرارت…

موسم سرما میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کے حیرت انگیز فوائد

نیویارک: سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانا بظاہر تکلیف دہ لگتا ہے، تاہم سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ ٹھنڈے پانی سے نہانا درحقیقت متعدد صحت بخش فوائد کا حامل ہے جو کچھ یوں ہیں۔ ٹھنڈے پانی سے نہانے سے خون کی گردش تیز ہوتی ہے، جسم کے اہم اعضاء میں…

کے الیکٹرک نے سردیوں میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک پہنچادی

کراچی: کے الیکٹرک نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل کیپیٹل ایریا میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ لیاقت آباد سی ون ایریا میں 16 گھنٹے سے زائد کی…

کراچی میں آج رات شدید سردی پڑنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے سردی میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔موسم کی صورت حال سے متعلق آگہی فراہم کرنے والوں کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ آج رات بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہ سکتا ہے جب کہ کل سے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آنے کا