براؤزنگ Wasim Akram

Wasim Akram

وسیم اکرم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، محمد عامر

دبئی: محمد عامر نے سابق کپتان وسیم اکرم کو لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ وسیم اکرم نوجوان کھلاڑیوں کو جدید طرز کی کرکٹ سے روشناس کرارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا باعث شرمندگی ہے، وسیم اکرم

کراچی: سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث بنا

سی ویو پر گندگی، وسیم اور شنیرا کی آواز کام کرگئی

کراچی: سابق قومی کپتان وسیم اکرم اور ان کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم کی کراچی کے ساحل سی ویو پر گندگی کے حوالے سے اٹھائی گئی آواز نے کام دکھادیا، انتظامیہ حرکت میں آگئی اور صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا۔