براؤزنگ Umar akmal

Umar akmal

مجھے اللہ کی ذات کے بعد شریف فیملی سے امید ہے، عمر اکمل

لاہور: مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا کہ کرکٹر نے…

پیسے نہ ہونے پر بیٹی کو مہینوں اسکول نہ بھیج سکا، عمر اکمل

لاہور: پاکستان کے جارح مزاج بلے باز عمر اکمل ماضی میں کرکٹ پر پابندی کے دوران زندگی میں آنے والی مشکلات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ عمر اکمل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کسی کا نام نہیں لوں گا، جو گزر گیا اس کو دہرایا…

عمر اکمل کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

لاہور: جارح مزاج بلے باز عمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔عمر اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی، جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔ عمر اکمل نے تصویر کے ساتھ پیغام میں

عمر اکمل نے سابق کوچز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور: جارحانہ بیٹنگ کے حوالے سے معروف کرکٹر عمر اکمل نے سابق ہیڈ کوچز وقار یونس اور مکی آرتھر پر جانبداری اور غیر منصفانہ فیصلوں کے تحت کیریئر خراب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔عمر اکمل نے ایک پروگرام کے دوران کہا کہ مکی آرتھر اور وقار

کرکٹ کا بگڑا بچہ عمر اکمل امریکا کیوں گیا؟

لاہور: کرکٹ کا بگڑا بچہ عمر اکمل جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے سے نالاں ہونے کے باعث امریکا چلے گئے۔اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیکنڈ الیون سینٹرل پنجاب ٹیم کا حصہ تھے لیکن 5 میچز میں صرف 66 رنز ہی

عمر اکمل نے مداحوں کو کیوں گرفتار کرایا؟

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کا آٹوگراف لينے کے ليے آنے والے 4 مداحوں کے ساتھ جھگڑا، ملزمان کو تھانے ميں بند کرديا گیا۔عمر اکمل نے گزشتہ رات کو آٹوگراف لینے آنے والے 4 مداحوں کو تھانے میں بند کروادیا، جس کے جواب میں دوسری پارٹی نے بھی کرکٹر کے

عمر اکمل نے معافی مانگ لی!

لاہور: مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اورفکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے 12 ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔

اقساط میں جرمانہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے، عمر اکمل کی درخواست

لاہور: کرکٹر عمر اکمل مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ کیس میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت کے عائد کردہ جرمانے کی ادائیگی سے قاصر ہیں۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث 30 سالہ بلے باز کا ری ہیبلی ٹیشن پروگرام زیر التوا ہے۔ پچھلے مہینے کے آغاز میں…

عالمی ثالثی عدالت سے عمر اکمل پر 12 ماہ پابندی اور ساڑھے 42 لاکھ جرمانہ

لاہور: عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ اور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا۔…

عمر اکمل کی سزا گھٹا کر تین سے ڈیڑھ سال کردی گئی!

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا 3 سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی ہے۔3 سالہ پابندی کے خلاف ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی اپیل کا محفوظ فیصلہ سنادیا گیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پی سی بی کے آزادانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس