براؤزنگ Turkey

Turkey

ترکیہ میں مہدی ہونے کا جھوٹا دعوے دار گرفتار

انقرہ: ترکیہ میں مہدی المنتظر کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شہری مصطفیٰ شابوک کو اس کے پیروکاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے سے مصطفیٰ شابوک کو گرفتار کیا گیا۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ شابوک نے خلافت…

امریکا کی ترکیہ کو 40 ایف 16 طیارے فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن: ترکیہ کو امریکا نے 40 ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے طویل عرصے سے تاخیر کا شکار اس ڈیل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ترکیہ کو 40 ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کیے جائیں گے، جن…

عاشق نے محبوبہ کی گاڑی کو ٹکر مارنے پر اپنی کار اور ورکشاپ کو جلاڈالا

انقرہ: ایک انوکھے واقعے میں عاشق نے کار سے اپنی ہی محبوبہ کو غلطی سے ٹکر ماردی اور ادراک ہونے پر ورکشاپ میں مرمت کے لیے کھڑی اپنی کار کو آگ لگادی، جس سے پورا ورکشاپ ہی جل گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ میں غصے میں بھرا ہوا شخص اپنی مرمت کے…

ترکیہ کی ایٹمی قوت رکھنے والے ممالک کی صف میں شمولیت

انقرہ: ترکیہ نے روس کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق جمعرات کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے پہلی بار اکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی تقریب سے اپنے ورچوئل…

ترکیہ میں پھر زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس، ہلاکتوں کا اندیشہ

انقرہ: زلزلے سے شدید متاثر ملک ترکیہ میں رواں ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی، جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صوبے

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 50 ہزار سے زائد اموات

انقرہ/ دمشق: رواں ماہ کی ابتدا میں ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق رواں ماہ 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے نے جہاں ہر طرف تباہی

ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے فیفا کی ایک ملین ڈالر امداد

زیورخ: دُنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔فیفا کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقم ایک ملین ڈالر زلزلہ متاثرین کے لیے عارضی قیام گاہ کی تعمیر پر خرچ ہوگی،

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 40 ہزار اموات، 70 لاکھ بچے متاثر

انقرہ/ دمشق: گزشتہ ہفتے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ دونوں ملکوں میں زلزلے سے 84 ارب ڈالر نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 37 ہزار

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 34 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

انقرہ/ دمشق: 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 29 ہزار 500 سے زائد جب کہ شام میں 4 ہزار 600 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے۔

ترکیہ، شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز

انقرہ/ دمشق: گزشتہ دنوں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا، جس نے مزید تباہی پھیلائی۔زلزلے