براؤزنگ Tour of Newzealand

Tour of Newzealand

نیوزی لینڈ، پاکستان ٹیم کے تیسرے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئے!

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیسرے کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج آگئے۔چھٹے روز لیے جانے والے 46 ارکان کے ٹیسٹ میں سے 42 کے کووڈ 19 کے نتائج منفی آئے ہیں۔نیوزی لینڈ محکمہ صحت کے مطابق 3 کے نتائج مشتبہ طور پر ہسٹورک ہیں جب کہ ایک

نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے 6 ارکان کورونا زدہ نکلے!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم جو اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود ہے، اس کے 6 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کا گزشتہ روز پہلا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جس کے نتیجے آگئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں 14 روزہ قرنطینہ!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈ سے بذریعہ پرواز کرائسٹ چرچ پہنچ گئی، جہاں وہ ہلٹن ہوٹل میں 14 روز تک آئسولیشن میں رہے گی۔اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسکواڈ میں شامل تمام اراکین کا

پاکستان کرکٹ ٹیم دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ!

لاہور: پاکستان کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے روانہ ہوگئی جب کہ قومی اوپنر فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چند گھنٹہ قبل دورے سے باہر ہوگئے۔قومی اسکواڈ لاہور سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے

بیرون ملک پرفارم کرنا چیلنج، نیوزی لینڈ میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے، بابراعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اسکواڈ دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے پُرجوش ہے، پُراعتماد ہیں کہ نیوزی لینڈ میں کارکردگی اچھی ہوگی، رنز صرف بابراعظم نے نہیں کرنے۔قومی اسکواڈ 23 نومبر کی صبح نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گا،

بابر ٹیسٹ قائد، دورہ نیوزی لینڈ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: بابر اعظم قومی ٹیسٹ ٹیم کے بھی قائد مقرر کردیے گئے، اظہر سے قیادت چھن گئی جب کہ دوسری جانب چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورۂ نیوزی کے لیے 35 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا

قومی کرکٹ ٹیم کے دورۂ نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان!

کراچی: پی سی بی نے پاکستان ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل 2 ٹیسٹ اور 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے