چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر کل ہوگی
اسلام آباد: وطن عزیز کے کسی بھی حصے میں شوال المکرم 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کردیا۔
رویت ہلال کمیٹی کے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت مولانا…