براؤزنگ threats

threats

گلوکار علی حیدر کا دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑنے کا انکشاف

کراچی: مایہ ناز گلوکار علی حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے لیے پاکستان میں رہنا غیر محفوظ ہوگیا تھا، اس لیے انہیں ملک چھوڑ کر جانا پڑا۔ گزشتہ دنوں کئی مقبول گیتوں کو گانے والے گلوکار علی حیدر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے موسیقی…

چیف جسٹس کو دھمکیاں اور قتل کے فتوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریاست قتل کے فتوے برداشت نہیں…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کو دھمکیاں، اسکاٹ لینڈیارڈ نے سیکیورٹی فراہم کردی

لندن: پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کو دھمکیاں موصول ہونے کے بعد لندن پولیس اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ حریم شاہ نے دھمکیوں پر پولیس سے رابطہ کیا تھا اور پولیس کو بتایا کہ ان کا پیچھا کیا جارہا ہے اور انہیں بلیک میل کرنے…

اگر عمران سنجیدہ تو سمجھ لیں دھمکیاں اور مذاکرات ساتھ نہیں چلتے، حکومت

لاہور: حکومت نے عمران خان کو غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کردی، وفاقی وزرا رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کل دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی، لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، لہٰذا غیر مشروط

پوپ فرانسس کو ارسال کردہ لفافے سے پستول کی گولیاں برآمد

روم: پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں برآمد ہونے پر سیکیورٹی حکام نے لفافے کو فوری طور پر ضبط کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔اس حوالے سے