براؤزنگ test series

test series

پاکستان کا کلین سوئپ، سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست

کولمبو: سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان کے ہاتھوں وائٹ واش، دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پاکستان کے نام۔ پاکستانی بولرز دوسری اننگز میں بھی مکمل طور پر لنکن ٹائیگرز پر چھائے رہے اور سری لنکا کی پوری ٹیم 188…

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا کل آغاز: سرفراز کی شمولیت متوقع

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل (اتوار) سے شروع ہونے والے گال ٹیسٹ میں سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ بیٹر شان مسعود کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق شان مسعود نے پریکٹس میچ میں 83 رنز اسکور کیے تھے، گال ٹیسٹ…

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل سری لنکا کے کپتان ان فٹ

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ان دنوں سری لنکا کے دورے پر ہے، پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونارتنے کی ہیمسٹرنگ…

پاکستان کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔ پہلا…

کراچی ٹیسٹ، پہلے روز پاکستان نے 5 وکٹ پر317 رنز جوڑ لیے

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے اولین مقابلے کے پہلے روز پاکستان نے مہمان ٹیم کے خلاف پہلے دن کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنالیے۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے

ٹیسٹ، ون ڈے سیریز کیلیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

کراچی: میزبان ٹیم سے ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کرکے آج علی الصبح دبئی پہنچا، جہاں کیوی ٹیم اور

نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان

کراچی: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کل دورہ پاکستان پر پہنچ رہی ہے، اس کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا، اسکواڈ میں مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام اور فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔دو

دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔ پاکستانی اوپنر امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

انگلش کھلاڑی بیمار، پاک انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ ملتوی ہونے کا خدشہ

راولپنڈی: انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے، اس دوران انگلش کھلاڑیوں اور آفیشلز کی طبیعت ناسازی کے باعث پنڈی ٹیسٹ التوا کا شکار ہونے کے خدشات منڈلانے لگے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے کم از کم 14 کھلاڑی اور آفیشلز

کیا فواد عالم کا سورج غروب ہونے کو ہے

عبدالعلیم اعوان قومی سلیکٹر محمد وسیم کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے اعلان کرنے کے لیے کرسی پر بیٹھنے سے پہلے پریس روم میں بیٹھنے والے اور دنیائے کرکٹ سے وابستہ لوگوں کے ذہنوں میں مختلف قسم کی ہلچل مچی دکھائی دی کہ