براؤزنگ Terrorist attack

Terrorist attack

بلوچستان: دہشت گردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہید

راولپنڈی: دہشت گردوں کے گروپ نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب گیریژن میں دہشت گردوں نے گھسنے کی کوشش کی، جہاں ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشت گردوں کی اس کوشش کو روکا۔…

بلوچستان: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے بڑا حملہ کیا، پوسٹ پر…

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، 3 جوان شہید

راولپنڈی: ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے علاقے زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے پر پوسٹ پر موجود جوانوں نے بھرپور جوابی…

وزیراعظم کا جناح ہاؤس پر حملہ آور دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت…

کچلاک میں دہشت گردوں کا اے ٹی ایف ٹیم پر حملہ، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ: دہشت گردوں نے کچلاک میں چھاپے کے دوران گھر کے اندر گھس کر گھات لگاتے ہوئے اے ٹی ایف کی ٹیم پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس تھانہ کچلاک کے مطابق حملے میں ایک دہشت گرد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔دہشت گردوں کے

دہشت گردوں کا ایرانی سرحد سے حملہ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

پنجگور: ایران کی سرحد سے دہشت گرد حملے میں پاکستان کے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ آور دہشت گرد جہنم واصل

پشاور: سی ٹی ڈی کمپائونڈ پر حملہ آور دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا، بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشت گردوں کو ہلاک

بلوچستان: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ: دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے تمپ میں فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا، سیکیورٹی فورسز نے فوری بھرپور جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا اور دوران جھڑپ 2 اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملہ، ایک جوان شہید

کوئٹہ: پنجگور کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحد کے ساتھ واقع پنجگور کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ

دہشت گردوں کا افغانستان سے حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی: دہشت گردوں کی افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد پر باڑ عبور کرنے کی کوشش کی۔ پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی