براؤزنگ t20 world cup

t20 world cup

پاک بھارت کرکٹ مقابلہ، فاتح کون ہوگا؟

اسد احمد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلے جاری ہیں۔ کرکٹ کے سب سے بڑے ہائی وولٹیج مقابلے کا انتظار ہر شائق کرکٹ کے دل میں جوش اور بے صبری پیدا کررہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا یہ T20 ورلڈکپ کا میچ قومی فخر اور جذبے کا بھی

بھارتی ٹیم کیلئے پلان تیار، عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، سلمان آغا

کولمبو: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف بڑے میچ سے قبل اسپنر عثمان طارق کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔سلمان علی آغا کا کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا ہمارے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ

کولمبو: متوقع بارشوں نے شائقین کرکٹ کے ارمانوں پر اوس گرادی۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ 15

ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ ہمارا مقصد صرف بنگلادیش کو عزت دلانا تھا۔محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے بنگلا دیش کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی، ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔چیئرمین

پاکستان کو بھارت کیخلاف کھیلنے کی حکومتی اجازت، آئی سی سی نہال

اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی اور اب پاکستان بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ شیڈول کے مطابق کھیلے گا۔آئی سی سی بڑے مالی نقصان سے بچنے پر خوشی سے نہال نظر آتی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے متعلق حتمی فیصلہ 12 فروری کو متوقع

لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے متعلق آج کسی پیش رفت کا امکان نہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دے دی

کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے 148 رنز کا ہدف 19.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4 پاکستانی سابق اسٹارز شامل

نئی دہلی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔پینل میں سابق عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ اسٹارز کی شاندار فہرست شامل ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت

پاکستان کا ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کرے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں حکومت پاکستان نے بتایا کہ حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا منفرد انداز میں اعلان

لاہور: ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا منفرد انداز میں اعلان کردیا گیا ہے، اس انداز نے شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔ پی سی بی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان بالکل منفرد انداز میں کیا، جس پر شائقین بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔…