اسرائیل کے شام پر میزائل حملے، 4 فوجی زخمی
دمشق: دمشق کے قریب اسرائیل کے میزائل حملے میں 4 فوجی زخمی ہوگئے۔
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی صنعا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب متعدد میزائل فائر کیے گئے تاہم شامی دفاعی نظام کے باعث متعدد میزائل اپنے ہدف پر…