انتخابات 8 فروری کو ہورہے، کنفیوژن نہ پھیلائی جائے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجرم سزا کاٹ کر الیکشن لڑنے کے لیے اہل ہوجاتا ہے۔
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کی سماعت ہوئی۔
درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ عدالتیں ڈیکلریشن دینے کا اختیار رکھتی…