براؤزنگ suicide attack

suicide attack

اسلام آباد میں خودکُش دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 2 جاں بحق

اسلام آباد: سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکُش تھا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل کاروں نے ایک ٹیکسی کو روکا اور تلاشی لی تو دھماکا ہوگیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں ایک

راجیو گاندھی قتل کیس، 6 مجرموں کی 31 سال بعد رہائی

نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم اور اندرا گاندھی کے صاحبزادے راجیو گاندھی کے قتل کے مقدمے میں مزید 6 مجرموں جن میں خاتون نالینی بھی شامل ہے، کی 31 سال قید بھگتنے کے بعد رہائی کا حکم دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں

افغانستان: روسی سفارتخانے کے گیٹ پر دھماکا، 20 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 روسی سفارت کاروں سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔روسی چینل نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارت کاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکا روسی سفارت

گستاخانہ بیانات، القاعدہ کا بھارت میں خودکُش حملے کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام مخالف گستاخانہ بیانات سامنے آنے کے بعد القاعدہ نے بھارت کے بڑے شہروں میں خودکُش حملوں کی دھمکی دی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق القاعدہ نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سمیت دیگر بڑے

خودکُش خلائی جہاز سے آسمانی چٹان پر حملے کا مشن

کیلیفورنیا: سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ناسا ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے، اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر (قریباً 58 ارب روپے) کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا

کوئٹہ دھماکا خودکُش، 60 تا 80 کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کوئٹہ میں ہونے والا دھماکا خودکُش تھا اور دھماکے کے وقت بم بار اپنی گاڑی میں ہی بیٹھا رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ دھماکے میں 60 سے 80 کلوگرام تک بارودی مواد…

افغان آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ پر خودکُش حملہ، 4 افراد ہلاک 43 زخمی

کابل: خودکُش بمبار نے افغانستان میں نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ پر بارودی مواد سے بھرے ٹرک کو ٹکرا دیا، نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے بلخ میں افغان نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ کے