براؤزنگ Sugar

Sugar

ای سی سی نے بھارت سے چینی درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھارت سے چینی درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ای سی سی وزارتوں کی تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دی گئی جب کہ 30 جون سے بھارت سے کاٹن…

ماہ صیام میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ!

اسلام آباد: رمضان المبارک میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی اور گندم کی درآمد کے لیے دوبارہ ٹینڈرز جاری کردیے۔ وزارت غذائی تحفظ نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کی درخواست کی ہے۔…

بحران پر قابو کیلیے 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد: چینی بحران پر قابو پانے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں ملک میں چینی کی ضرورت اور قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 8 لاکھ ٹن چینی کی

چینی کی قیمت میں ہوش رُبا اضافہ، 95 روپے بکنے لگی!

اسلام آباد/ کراچی: فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ نے 8 روپے کا اضافہ کر کے چینی کی قیمت 88 روپے فی کلو مقرر کردی۔کوئٹہ میں بھی ایک کلو چینی کی قیمت 90 سے بڑھ کر 95 روپے ہوگئی۔ لاہور اور کراچی میں ایک کلو چینی 90 سے 95 روپے میں فروخت ہورہی

چینی کی قیمتیں نیچے لانے پر معاشی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا کہ چینی کی قیمتوں کو نیچے لانے پر اپنی معاشی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ایک ماہ پہلے چینی 102 روپے فی کلو فروخت ہورہی تھی، ملک بھر میں چینی اوسطاً 81 روپے فی کلوگرام میں