اسٹیٹ بینک حکومتی کنٹرول میں رہے گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک مادرپدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا فیض اللہ کموکا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے کمیٹی کو اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر بریفنگ دیتے ہوئے!-->…