براؤزنگ State Bank of Pakistan

State Bank of Pakistan

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں دو فیصد کمی کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی، جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد کی سطح پر آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت زری پالیسی اجلاس ہوا، جس میں نئی مانیٹری پالیسی وضع کی گئی۔ اجلاس کے بعد…

مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرح سود میں بڑی کمی، 15 فیصد پر آگئی

کراچی: مرکزی بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی، جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں مزید ڈھائی فیصد کمی کردی گئی، جس کے بعد شرح سود 15…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان

کراچی: شرح سود میں دو فیصد کمی کردی گئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ بینک دولت پاکستان کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے 17.5 فیصد کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔ اسٹیٹ…

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا اور شرح سود ایک فیصد کم کردی۔ شرح…

اسٹیٹ بینک کا بڑا قدم، ایک سال بعد شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

کراچی: شرح سود میں ایک سال بعد اسٹیٹ بینک نے کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد پر مقرر کردی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں 150 بیسز پوائنٹس کمی کی گئی ہے۔ افراط زر مئی میں 11.8 فیصد رہی جب کہ سخت زری پالیسی…

آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں آئی ایم ایف نے قرض معاہدے کے تحت 1.1 ارب ڈالر منتقل کردیے، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا اور…

مرکزی بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: بینک دولت پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق…

پاکستان میں تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

کراچی: بینک دولت پاکستان نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق نئے نوٹ بین الاقوامی سیکیورٹی فیچر کے ساتھ چھاپے جائیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نوٹ نئے سیریل…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 22 فیصد پر شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے…

شرح سود 22 فیصد پر برقرار، افراط زر میں نمایاں کمی متوقع

کراچی: بینک دولت پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا، مانیٹری پالیسی…