براؤزنگ Sri lanka

Sri lanka

ساجیت پریما داسا کو شکست، انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب

کولمبو: سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے پر مبنی مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ انورا کمارا نے انتخابات میں اپنے مدمقابل اپوزیشن رہنما ساجیت پریما داسا کو شکست دی۔ انتخابات میں فتح کے بعد انورا کمارا کا کہنا…

بھارت نے سری لنکا کو ہراکر آٹھویں بار ایشیا کپ جیت لیا

کولمبو: سری لنکا کو تاریخ کی بدترین شکست دیتے ہوئے بھارت نے ایشیا کپ کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت نے 51 رنز کا ہدف 6.1 اوورز میں بغیر…

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کل ٹکرائیں گے

کولمبو: ایشیا کپ کے سب سے بڑے معرکے کا وقت آن پہنچا ہے، کل پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے، دونوں ٹیموں میں سپر اسٹارز کی بھرمار ہے۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت جب بھی کرکٹ کے میدان میں مدمقابل آتے ہیں…

دوسرے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ہرادیا

ہمبنٹوٹا: سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے میچ میں پاکستان نے 301 رنز کا ہدف آخری اوور میں ایک گیند قبل حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل…

پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس بولرز اور بیٹرز، ایشیا کپ جیتے گا، ذکاء اشرف

ہمبنٹوٹا: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے۔ ذکاء اشرف نے ہمبنٹوٹا میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل کھلاڑیوں سے خطاب بھی کیا۔ ان کا…

پاک افغان سیریز: شائقین کرکٹ کے لیے مفت انٹری کا اعلان

کولمبو: سری لنکا میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان۔ سری لنکا میں افغان بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کے لیے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ…

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا کل آغاز: سرفراز کی شمولیت متوقع

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل (اتوار) سے شروع ہونے والے گال ٹیسٹ میں سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ بیٹر شان مسعود کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق شان مسعود نے پریکٹس میچ میں 83 رنز اسکور کیے تھے، گال ٹیسٹ…

پاکستان کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔ پہلا…

ایشیا کپ شیڈول کا اعلان: 4 میچز پاکستان، 9 سری لنکا میں ہوں گے

دبئی: ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ہائبرڈ ماڈل کے تحت 4 مقابلے پاکستان میں جب کہ 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے مطابق ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان سمیت…

سری لنکا کا چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرنے کا فیصلہ

کولمبو: سری لنکا نے مالی مشکلات کے باعث چین کو ایک لاکھ ٹوک مکاک بندر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم جانوروں کے تحفظ کی تنظیموں نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔سری لنکا کے وزیرِ زراعت، مہندرا اماراویرا نے اس کا باضابطہ اعلان کرتے