افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے پاکستان نے آمادہ کیا، امریکا
واشنگٹن: امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، پاکستان کی افغان امن عمل میں اہم پوزیشن ہے۔امریکا نے افغانستان امن عمل کے لیے پاکستان کی کوششوں کی ایک بار پھر تعریف!-->…