براؤزنگ speech

speech

دفاع مضبوط بنانے پر قوم کو مسلح افواج پر فخر ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج

وزیراعظم کا دورۂ ترکی، پاک ترک تجارتی حجم بڑھانے کے عزم کا اظہار

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف ترکی کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں اُنہوں نے عشائیے کے دوران خطاب کرتے ہوئے آئندہ 3 سال کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم ظاہر کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار منگل

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلیے انصاف کے اصولوں پر چلنا ہوگا، وزیراعظم

بہاولپور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اللہ نے پاکستان کو بہت وسائل سے نوازا ہے، قوم وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ چوری کی وجہ سے غریب ہوتی ہے۔یہ بات انہوں نے بہاولپور میں نیا پاکستان صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

آئندہ ہفتے دورۂ چین، غربت خاتمے کیلیے چینی تجربات سے استفادہ چاہتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے چینی اصول سے رہنمائی لینا اور چینی ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں۔چینی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان

طاقت ور کو چوری کی سزا نہیں ملتی اور غریب پس جاتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقت ور کو قانون کے نیچے لانا آج کا سب سے بڑا جہاد ہے۔وزیراعظم عمران خان نے فوجداری قانون اور نظام انصاف میں اصلاحات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غریب کے لیے قانون ہوتا ہے لیکن طاقت ور خود

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے: پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے 1989 سے

ہمارا صحت کارڈ امیر ملکوں سے بھی آگے نکل گیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا صحت کارڈ دنیا کے ہیلتھ سسٹم سے ایک قدم آگے نکل گیا۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ منصوبے پر

قانون کی حکمرانی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نبی ﷺ نے اخلاقیات کے معیار کو بلند کیا، ریاست مدینہ میں قانون کی حکمرانی کو بہت اہمیت حاصل تھی، انصاف اور قانون کی حکمرانی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے عالمی اسلامی اسکالرز

پاکستان آئی ٹی انقلاب کے لیے آئیڈیل ملک ہے: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہوجاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون ٹیکنا پولس کا افتتاح کیا اور اس

سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں ڈالرز تھے، ماضی میں عوامی مفادات کے خلاف خارجہ پالیسیاں بنائی گئیں، غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کو نقصان ہوا، کسی کو قصوروار ٹھہرانے کے بجائے درست فیصلے کرنے