براؤزنگ spain

spain

اسپین: تارکین وطن کی کشتی کو پھر حادثہ، 40 پاکستانی جاں بحق

میڈرڈ: اسپین جانے کی کوشش میں درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے گہرے سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے گروپ واکنگ بارڈرز نے بتایا کہ یہ کشتی مغربی افریقا سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔…

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 30 اموات کا خدشہ

میڈرڈ: اسپین کے کینری جزیرے پر تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 30 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی ڈوبنے کے واقعے کی اطلاع تارکین وطن پر نظر رکھنے والی دو تنظیموں الارم…

دنیا کو الٹا دیکھنے والے مریض سے متعلق انکشاف

اسپین: 1938 کے ایک واقعے کی تفصیلات سائنس دانوں کی جانب سے شائع کی گئی ہیں، جس میں ایک شخص کے سر پر گولی لگی تھی اور اسے عام منظر دائیں سے بائیں اور اوپر سے نیچے الٹے نظر آتے تھے۔ اس انوکھے مریض کو پیشنٹ ایم کا نام دیا تھا، جو 1938 میں…

خاتون کا ڈرامہ، طیارہ اسپین میں اترواکے 27 مسافر فرار کرادیے

بارسلونا: ایک خاتون نے اداکاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچے کو جنم دینے والی ہیں، اس کے بعد ہنگامی طور پر طیارہ ایئرپورٹ پر اتارا گیا تو اس دوران ایک دو نہیں بلکہ 27 افراد بھی کسی طرح ایئرپورٹ سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔یہ واقعہ اسپین کے

اسپین میں ڈوبتے بچے کو ڈرون نے کیسے بچایا؟

میڈرڈ: ہسپانوی ساحل پر ڈوبنے والے 14 سالہ بچے کو لائف گارڈ کے لیے مختص ڈرون کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر ویلنسیا کے ساحل کی فضاؤں پر جدید سہولتوں سے آراستہ لائف گارڈ ڈرونز اڑتے رہتے ہیں

بہادر خاتون نے وہیل کو موت کے منہ سے بچالیا

میڈرڈ: اسپین سے تعلق رکھنے والی غوطہ خور اور بحری حیاتیات کی ماہر خاتون نے اپنی سالگرہ کے روز جال میں الجھی وھیل کو بچایا جسے وہ اپنی سالگرہ کا بہترین تحفہ ٹھہرا رہی ہیں۔آبی حیاتیات کی ماہر 32 سالہ گائگی ٹوراس نے جال میں پھنسی وھیل کو

آلودہ پانی کی نشان دہی کے لیے ناک والے ڈرون تیار

اسپین: ہسپانوی ماہرین نے سائنس و ٹیکنالوجی کی دُنیا میں ایک بڑا معرکہ سر کرتے ہوئے حساس برقی ناک تخلیق کی ہے جو انسانی ناک کی طرح باصلاحیت ہے۔ اسے ڈرون پر لگاکر آلودہ پانیوں کے ذخیروں کو سونگھ کر ڈیٹا حاصل کیا جاسکتا ہے۔جرنل آئی سائنس

آتش فشاں کے لاوے سے محفوظ رہنے والا حیرت انگیز مکان

میڈرڈ: آج کل ایسے ’معجزاتی مکان‘ کا سماجی ذرائع ابلاغ پر خوب چرچا ہے، جسے چاروں طرف سے آتش فشاں کے گرم لاوے نے گھیر رکھا ہے، لیکن پھر بھی وہ اپنی جگہ بالکل صحیح سلامت موجود ہے۔اسپین کے جزیرے لاپاما میں لکڑی سے بنا ہوا یہ مکان واقع ہے،

جلد کچرے سے بجلی بنانے کے پروجیکٹ پر کام شروع ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، اسپین اور چین کی کمپنیوں کے درمیان ضلع وسطی اور کورنگی میں صفائی کا کام شروع کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔چائنیز کمپنی کورنگی اور اسپینش کمپنی وسطی کراچی میں کام

والدین سے ان بن، نوجوان نے گھر کے عقب میں غار بناڈالا

میڈرڈ: ماں باپ سے ان بن کے بعد اکثر نوجوان خفگی کا اظہار مختلف طریقوں سے کیا کرتے ہیں، لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ نوجوان نے مباحثے کے بعد گھر میں ہی غار بناڈالا، تاکہ وہ اس میں سکون سے رہ سکے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین…