براؤزنگ South Waziristan

South Waziristan

جنوبی وزیرستان میں کل سے تین روز کے لیے کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو کا نفاذ کردیا گیا۔ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر…

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ 6 سپاہی شہید، 4 دہشتگرد جہنم واصل

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید اور 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان…

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 7 جوان شہید

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع آسمان منزا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ اس

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکے سے دو جوان شہید

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سسے دو جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا،

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 جوان شہید!

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان مکین میں

جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، دو جوان شہید!

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے پش زیارت میں رات

زائرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق!

وزیرستان: لدھا کے علاقے میں زائرین کی پک اپ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔جنوبی وزیرستان میں مچن بابا کی زیارت سے واپسی پر لدھا کے علاقے میں زائرین کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اس میں سوار 20سے زائد