براؤزنگ South Africa

South Africa

سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

لاہور: نیوزی لینڈ نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ نیوزی لینڈ نے لاہور میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، مقررہ 50 اوورز میں پروٹیز نے…

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل

لاہور: پی سی بی نے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے ساتھ سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کردی، دونوں شہر 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی بھی کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق چار میچز پر مشتمل سہ ملکی سیریز پہلے ملتان میں…

افغانستان کے خواب چکناچُور، جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے 9 وکٹوں سے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیکر پہلی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقی بولرز کے سامنے افغانستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، جیت کیلئے…

جنوبی افریقا: عمارت میں آگ لگنے سے 73 بے سہارا افراد ہلاک

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 73 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے اور…

دو وہیل نے مل کر 17 شارک کا خاتمہ کر ڈالا

جوہانسبرگ: دو وہیلوں نے کیا 17 شارک کا انکائونٹر، جنوبی افریقا میں دو وہیل نے مل کر ایک ہی حملے میں 17 شارک کو مار ڈالا جو ایک غیرمعمولی واقعہ ہے۔جنوبی افریقا کے پانیوں میں وہیل کے ایک جوڑے پر ماہرین کی گہری نظر ہے جو تیز شکاری کہلاتے ہیں

زیمبیا: سڑک کنارے سے 27 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد

لوساکا: انسانی تاریخ کا ایک اور سانحہ رونما ہوا ہے، زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا کے شمال میں نگویرے کے علاقے میں سڑک کنارے سے 27 غیر مقامی افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مقامی پولیس کے ترجمان ڈینی مولے نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ممکنہ

250 افراد کا ساتھ ڈانس کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ

کیپ ٹاؤن: 250 افراد نے ڈانس کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ جنوبی افریقا میں 250 افراد کے گروپ نے ایماپیانو(جنوبی افریقی موسیقی کی ایک قسم) پر ڈانس کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ریکارڈ بنانے کی کوشش

128 ویں سالگرہ مناکر جوہاننا دُنیا کی طویل العمر خاتون بن گئیں

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون جوہاننا مازیبوکو نے 128 ویں سالگرہ منانے کے بعد دنیا کی معمر ترین خاتون کا اعزاز پالیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون جوہاننا مازیبوکو نے 128 ویں سالگرہ مناکر

اومی کرون انتہائی خطرناک، پاکستان کو بھی متاثر کرے گا: اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون انتہائی خطرناک ہے جو پاکستان کو بھی متاثر کرے گا۔سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 5 کروڑ

شہد کی مکھیوں کا حملہ، نایاب نسل کے درجنوں پینگوئن ہلاک

کیپ ٹاﺅن: بھلا انسان سے بہتر شہد کی مکھیوں کے ڈنک کی اذیت کون جان سکتا ہے، جنوبی افریقا میں شہد کی مکھیوں کے کاٹنے ایک کا انوکھا واقعہ رونما ہوا۔الجزیرہ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق شہد کی مکھیوں نے کیپ ٹاؤن کے ساحل پر 63 نایاب افریقی