براؤزنگ Song

Song

کیفی خلیل کے گانے کہانی سُنو کی بنگلادیش میں بھی دھوم

ڈھاکا: پاکستان کے اُبھرتے ہوئے گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے کہانی سُنو نے بنگلادیش میں بھی دھوم مچادی۔ بنگلادیش کی ایک گلوکارہ کے کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں انہیں کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو گنگناتے دیکھا…

پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا بن گیا

کراچی: پاکستانی گلوکاروں علی سیٹھی اور شائے گل کا گایا عالمی شہرت یافتہ گانا پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گیت بن گیا۔گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے پسوڑی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، پسوڑی کورین

بجلی بندش سے تنگ عوام کے لیے سجاد علی کا گانا

کراچی: ملک کے سینئر اور مقبول گلوکار سجاد علی کا پاکستان میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے حوالے سے گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔گلوکار سجاد علی نے اپنے ٹیلنٹ کو استعمال کرتے ہوئے شاندار دُھن پر موسیقی کا بہترین استعمال کیا۔گلوکار کا تخلیق

عاطف اسلم کا نیا گانا آتے ہی چھاگیا

ممبئی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا نیا گانا ’’رنگریزہ‘‘ ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔3 سال بعد ایک مرتبہ پھر عاطف نے بھارتی میوزک انڈسٹری میں انٹری دی ہے جس پر ان کے بھارتی مداح بے حد پُرجوش

کورونا کیخلاف عاطف اسلم اور شائے گل کا خصوصی گانا ریلیز

کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور شائے گل کا کورونا وائرس کے خلاف خصوصی گانا ریلیز کردیا گیا۔ کورونا ویکسین اور بوسٹر شاٹس کو فروغ دینے کے لیے یہ خصوصی گانا تیار کیا گیا ہے۔امریکی سفارت خانے کے تعاون سے پیش کیے گئے اس گانے

خواہش ہے پی ایس ایل کا اگلا ترانہ بھی نصیبو گائیں، حرامانی

کراچی: حرا مانی نے پی ایس ایل 6 کے ترانے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خواہش ہے اگلا پی ایس ایل کا ترانہ بھی نصیبو لعل ہی گائیں۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا ترانہ ’’گروو میرا‘‘ جب سے ریلیز ہوا ہے، اُسی وقت سے گانے کو شدید تنقید کا

سجاد علی کے بیٹے کے گائے گیت کا سحر!

کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت ’اُداس پھرتے ہو‘ نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا۔اپنے والد سجاد علی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اُن کے بیٹے خوبی علی نے بھی گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ انہوں نے

جواد احمد کا کسانوں کے لیے انقلابی گیت!

لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار جواد احمد نے بھارت سمیت دنیا بھر کے کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے انقلابی گانا ریکارڈ کیا ہے۔گزشتہ کئی ماہ سے بھارتی کسان زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کو دنیا بھر سے

عاصم اظہر پر گانے کی دُھن چُرانے کا الزام!

کراچی: گلوکار عاصم اظہر پر سوشل میڈیا پر ان کے مقبول گانے ’’جو تو نہ ملا‘‘ کے لیے دھن چوری کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے۔عاصم اظہر کے 2018 میں ریلیز ہونے والے گانے ’’جو تو نہ ملا‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی اور پاکستان کے ساتھ بھارت