براؤزنگ solar eclipse

solar eclipse

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا

نیویارک: سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، تاہم پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔…

اس سال کا آخری سورج گرہن آج پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا

کراچی: آج وطن عزیز کے مختلف شہروں سمیت دیگر ممالک میں امسال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ماہرین کی جانب سے شہریوں کو گرہن کے وقت سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سورج گرہن کا

پاکستانی سورج کو کب گرہن لگے گا؟

کل 21 جون بہ روز اتوار صبح 9 بجے سورج کو گرہن لگے گا، جو پاکستان میں بھر میں دیکھا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق سورج گرہن صبح نو سے سے دوپہر ایک بجے کے درمیان ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت اندھیرا چھا