براؤزنگ social media troll

social media troll

فضا علی کو ساتھی اداکارائوں کی کاسمیٹک سرجری پر پروگرام مہنگا پڑگیا

کراچی: ماڈل، اداکارہ اور میزبان فضا علی کو ساتھی اداکارائوں کی کاسمیٹک سرجری سے متعلق پروگرام مہنگا پڑگیا، اُن پر پھر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے نشتر برسائے جارہے ہیں۔ فضا اپنے متنازع بیانات اور طرز زندگی کی وجہ سے اکثر سرخیوں…

میں بھی انسان، مجھے نجی زندگی سکون سے گزارنے کا حق حاصل ہونا چاہیے، حازم بنگوار

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اپنے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔ گزشتہ دنوں کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ…

میری عمر میری مرضی، عمر سے متعلق سبق پڑھانا بند کریں، عفت عمر

لاہور: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے خود پر عمر کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ناقدین کو بھرپور جواب دیا ہے۔ عفت عمر نے ایک شادی کی تقریب میں اپنی ڈانس کرتی ہوئی ویڈیو شیئر کی تھی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا…

کسی بھی شعبے میں خواتین کو مردوں کے برابر معاوضہ نہیں ملتا، عفت

لاہور: سینئر ٹی وی اداکارہ اور میزبان عفت عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو کسی بھی شعبے میں مردوں کے برابر معاوضہ ادا نہیں کیا جاتا۔گزشتہ دنوں لاہور میں عورت مارچ ہوا، جہاں عام خواتین سمیت شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس سال عورت مارچ

قبرستان میں برانڈ کا فوٹو شوٹ کروانا ماریہ بی کو مہنگا پڑگیا

لاہور/ بہاولپور: پاکستان سے تعلق رکھنے والی صف اول کی ڈیزائنر ماریہ بی کو اپنی برانڈ کا فوٹو شوٹ قبرستان میں کروانا مہنگا پڑگیا۔ اس پر انہیں ایک مرتبہ پھر شدید تنقید سے گزرنا پڑرہا ہے۔ماریہ بی کے برانڈ کی جانب سے خواتین کے نئے کلیکشن کا

ماہرہ کی حمایت کرنے پر بہت گالیاں پڑیں، علی عباس

کراچی: اداکار علی عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماہرہ خان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ گالیاں پڑی تھیں۔’’فطرت‘‘، ’’تم کون پیا‘‘، اور ’’مہر اور مہرباں‘‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار علی عباس حال ہی میں ایک آن

ارنب گوسوامی کی سوشل میڈیا پر درگت کیوں بنی؟

نئی دہلی: بے سروپا باتوں اور دعووں کے حوالے سے بدنام بھارتی اینکر پرسن ارنب گوسوامی کو سوشل میڈیا پر بدترین ہزیمت کا سامنا ہے، اُن کی خوب درگت بن رہی ہے۔ https://twitter.com/shen_shiwei/status/1439628282400579584 انہوں نے مضحکہ خیز