براؤزنگ Sindh

Sindh

رمضان پیکیج کا اعلان، سندھ کے 60 فیصد عوام کو 5000 نقد دینے کی منظوری

کراچی: رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں میئر کراچی،…

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

اسلام آباد: او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ضلع خیرپور سے گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی…

سندھ اور پاکستان کا کارپوریٹ فارمنگ کی جانب انقلابی قدم

بلال ظفر سولنگی سندھ اور ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔ سندھ حکومت نے صوبے میں کارپوریٹ فارمنگ کے لیے 52713ایکڑ اراضی اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حوالے کردی ہے۔ 75برس سے غیر استعمال شدہ اس…

شہر قائد میں کل بوندا باندی متوقع

کراچی: صوبہ سندھ میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل کراچی میں بوندا باندی بھی متوقع ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند، دو درجن پروازیں منسوخ

کراچی/ لاہور: صوبہ سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث پروازیں متاثر ہونے لگیں۔ سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ…

سندھ: ضلع ٹنڈو الٰہ یار سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد/ ٹنڈوالٰہ یار: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالٰہ یار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081…

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: بچوں کے لیے خوش خبری، محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم…

مسلم لیگ ن کا سندھ میں پیپلز پارٹی مخالفین سے اتحاد کا فیصلہ

لاہور/ کراچی: سندھ میں پیپلز پارٹی کے تمام مخالفین سے مسلم لیگ (ن) نے اتحاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نواز شریف سندھ کا بھی دورہ کریں گے اور ایم کیو ایم، جی ڈی اے، جے یو آئی سمیت پی پی مخالف ہر سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد کریں گے۔ ن لیگ کے…

سندھ کے شہر گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد/ کراچی: وادی مہران سندھ سے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ ماڑی پٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ماڑی پٹرولیم نے سندھ گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے۔…

سندھ: 50 ہزار مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ نے 50 ہزار سے زائد مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو مفرور ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیتے ہوئے صوبے بھر میں 50 ہزار سے زائد مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ، بینک اکاؤنٹس…