براؤزنگ Sindh

Sindh

محکمۂ موسمیات کی 26 جون سے سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: 26 جون سے محکمۂ موسمیات نے سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں اور آئندہ چند روز میں مون سون ہواؤں میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات…

پری مون سون سیزن شروع، سندھ میں کل سے بارشوں کا امکان

کراچی: ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا اور آئندہ تین دن کے دوران پاکستان کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ سندھ، پنجاب اور کے پی کے کئی علاقے گزشتہ چند دنوں سے سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے جب کہ اب پری مون سون سیزن…

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ یکم جون سے 31 جولائی 2025، دو ماہ تک تعلیمی ادارے تدریسی سرگرمیوں کے لیے بند رہیں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن…

کراچی کے مضافات اور سندھ کے کئی مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

کراچی: شہر قائد کے مضافات میں آج سے بارش کا امکان ہے، اس حوالے سے محکمۂ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مغربی لہر ملک کے بالائی و وسطی علاقوں کو متاثر کررہی ہے، جس کے سبب آج سے یہ سسٹم ملک کے جنوبی…

سندھ میں چند مقامات پر آج بارش، کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت آج سے سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی حصے میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہورہا ہے، جس کے تحت آج سے 5 مئی تک سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔…

سندھ میں 4 مہینوں کے دوران ملیریا سے 20 ہزار افراد متاثر

کراچی: محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ صوبہ اس سال ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافے سے دوچار ہے، جس میں یکم جنوری سے 16 اپریل تک 20,000 سے زیادہ انفیکشن رپورٹ ہوئے۔ اس وبا میں دماغی ملیریا کے کیس کا پتا لگانا بھی شامل ہے، جو بیماری کی ایک…

سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے

کراچی: محکمۂ صحت سندھ کے مطابق، سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ کراچی میں بھی ڈینگی اور ملیریا کیسز نمایاں طور پر بڑھ رہے ہیں۔ جنوری سے 7 مارچ 2025 تک صوبے بھر میں ملیریا کے کل 5,437 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں…

سندھ نے سب کو اپنایا ہے

احسن لاکھانی سندھ دھرتی کی قدیم روایت یعنی کہ مہمان نوازی اور اپنائیت سے کون واقف نہیں ہے؟ دوست تو دوست دشمن بھی اگر سندھ دھرتی کی مہمان نوازی دیکھتا ہے تو اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہتا۔ سندھ کے لوگوں کی محبت  باہر سے آنے

صوبہ سندھ اور پنجاب سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی: او جی ڈی سی ایل نے معیشت کے لیے ایک اچھی خبر کا انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے حاصل تیل و گیس کے…

سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑا اضافہ

کراچی: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے صوبہ سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے اعلان کردیا۔ اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے خط میں بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد میں واقع پساکھی فیلڈ سے تیل کی پیداوار میں…