سندھ: کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 22 ہوگئی
کراچی: سندھ میں کرونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا، صوبے میں مریضوں تعداد 15، جب کہ ملک بھر میں 22 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کرونا کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، متاثرہ شخص نے اسلام آباد سے کراچی سفر کیا تھا۔ محکمہ صحت سندھ کے!-->!-->!-->…