براؤزنگ Sialkot

Sialkot

مسلح افواج ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور…

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ: استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا تھا، پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق…

سیالکوٹ: بغیر اجازتPTI جلسے کی تیاریوں پر عثمان ڈار سمیت متعدد کارکنان گرفتار

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں تحریک انصاف کی جانب سے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بغیر اجازت جلسے کی تیاریاں کرنے پر پولیس نے عثمان ڈار سمیت تحریک انصاف کے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث پی ٹی آئی کارکن منتشر ہوگئے۔ پولیس

سیالکوٹ: ڈاکٹر نے دوران آپریشن تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا

سیالکوٹ: سول اسپتال کے ڈاکٹر نے اپینڈکس کے آپریشن کے دوران تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ سیالکوٹ کے رہائشی 50 سالہ فیصل ٹھاکر نے 7 ماہ قبل سرکاری اسپتال سے اپنا اپینڈکس کا آپریشن کرایا تھا۔آپریشن کے بعد درد کم نہ ہوا،

چائلڈ پورنوگرافی کے بین الاقوامی گروہ کا کارندہ سیالکوٹ سے گرفتار!

سیالکوٹ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سیالکوٹ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ارسلان نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق انٹرپول نے ملزم سے متعلق معلومات پاکستان کو دی تھیں، جس پر کارروائی کرتے ہوئے اسے