بہادر پاک افواج نے عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: یوم تشکر کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرچم کشائی کی۔
اس موقع پر وزیراعطم شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار…